Circular Notification Badge
×

🔔 Join Our WhatsApp Group!

Stay updated with jobs!

Join Now
Punjab Irrigation Department Jobs August 2024

Punjab Irrigation Department Jobs August 2024

  • Full Time
  • Faisalabad
  • Applications have closed.

Website Punjab Irrigation Department

Punjab Irrigation Department manages one of the world's largest irrigation system with a command area of over 21 million acres.

Punjab Irrigation Department Jobs August 2024

Punjab Irrigation Department Jobs August 2024
Punjab Irrigation Department Jobs August 2024

محکمہ آبپاشی لوئر گوگیرہ ڈویژن ایل ہی ہی ، ایسٹ سرکل فیصل آباد اشتهار برائے بھرتی سکلڈ ورکر (ورک چارج )
محکمہ آبپاشی لوئر گوگیرہ ڈویژن، ایل ہی ہی ایسٹ فیصل آباد میں برائے سال 25-2024 کے لئے خالصتاً ورک چارج بنیاد پر بھرتی کے لئے سکلڈ ورکر ( ریٹائر ڈ کینال پٹواری و تعلدار) کی ضرورت ہے جس کے لئے امیدواران سے سادہ کاغذ پر لکھی ہوئی درخواستیں دفتری اوقات میں مورخہ 19.08.2024 تک مطلوب ہیں۔
شرائط
-2
345
-6
-7
-8
_9
-10
-11
امیدوار کی درخواست سادہ کاغذ پر لکھی ہو جو کہ دستخط شدہ ہو، قومی شناختی کارڈ، ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ اور دیگر اسناد کی مصدقہ نقول کے ہمراہ جمع کروائیں۔ نیز ریٹائرڈ کینال پٹواری وضعدار اپنے ریٹائر منٹ آرڈر اور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفس سے جاری شدہ پی پی اونمبر ہمراہ درخواست لف کرنا ضروری ہے۔ ریٹائر ڈ ضلعدار، ریٹائرڈ کینال پٹواری کو ترجیح دی جائے گی ۔ تمام آسامیاں خالصتاً عارضی ہوں گی اور کوئی امید وار کسی بھی عدالت / فورم میں برائے حصول مستقل ملازمت کے لئے چارہ جوئی نہ کرے گا اور نہ ہی مستقل ہونے کا حق مانگے گا۔
منتخب امید وار کو بغیر نوٹس دیے کام سے برخاست کیا جا سکتا ہے۔
منتخب امید وار کو مخصوص مدت / کام کے تحت رکھا جائے گا۔
تمام آسامیوں کے لئے انٹرویو، بمقام ایگزیکٹو انجینئر لوئر گوگیرہ ڈویژن ایل ہی ہیں ، ایسٹ فیصل آباد میں مورخہ 22.08.2024 کو بوقت 10:00am
بجے شروع ہو گا۔
تمام امیدوار انٹرویو کے وقت اصل کا غذات ہمراہ لائیں۔ انٹرویو کے لئے کوئی کال لیٹر جاری نہ ہوگا۔ مقررہ تاریخ پر سرکاری چھٹی ہونے پر انٹر ویوا گلے روز ہوگا۔
نامکمل اور شرائط پر پوری نہ اترنے والی درخواستوں پر غور نہ ہوگا۔ انٹرویو کے لئے آنے جانے کا کوئی سفر خرچ یومیہ الاؤنس نہ دیا جائے گا۔ آسامیوں کی تعداد میں ضرورت کے مطابق کمی بیشی کی جاسکتی ہے۔ آسامیوں کا دورانیہ حسب ضرورت مالی سال 25-2024 کے لئے ہوگا۔
ی مکمل طور پر عارضی ورک چارج کلڈ ورکر کی آسامیاں ہیں اور بغیر کسی نوٹس کے ورک چارج ملازمین کو ملازمت سے فارغ کیا جاسکتا ہے۔ عارضی طور پر منتخب ہونے والے تمام امیدواران کی تنخواہیں حکومت پنجاب کے مجوزہ شیڈول آف و پیجز کے مطابق ہوں گی اور محکمہ آبپاشی کے حکم کے تابع ہوگی۔
IPL # 7378
دستخط
ایگزیکٹو انجینئر
لوئر گوگیرہ ڈویژن فیصل آباد